نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان مخالف بیان کے خلاف مذمتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلیں۔
الوقت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر وزرا کے بیانات کے خلاف مذمتی قرار ...
وزیر اعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ آسیان میں میانمار کی رکنیت ختم کر دیئے
جانے کی ضرورت ہے-ارنا کی رپورٹ کے مطابق ملائیشیا کے اسلامک آرٹ میوزیم میں ہفتے
کے دن انسانیت پر ظلم کے زیر عنوان ایک روزہ کانفرنس منعقد ہوئی-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نے اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے
ساتھ ...
وزیر خارجہ جان کیری نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے پاک بھارت کشیدگی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا کہ انہوں نے پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں کہا کہ پاکستان اور بھارت خطے کے اہم ممالک ہیں اور دونوں مما ...
وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے دورہ تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی- ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نے گفتگو کرتے ہوئے فرمایا کہ تکفیری دہشت گردوں کے مقابلے میں عراقی حکومت اور قوم کی استقامت علاقائی ملکوں کی سلامتی کے تحفظ کا باعث ہے- آیت اللہ العظمی خامنہ ...
وزیر اعظم ٹونی بلیر سے ملاقات کی۔ ان واقعات سے پتہ چلتا ہےکہ غزہ کے لئے مختلف حلقے کام کررہے ہیں۔ ادھر اسرائيل اور حماس کے درمیان بالواسطہ مذاکرت جاری ہیں۔ان مذاکرات کا بانی اور حامی قطر ہے اور جیسا کہ ہم نے بتایا کہ قطر غزہ میں جنگ بندی کرانے کی بھی بھرپور کوشش کرے گا۔ غزہ پٹی کی تعمیر نو اور اکاون ...
وزیر اعظم نے ان سے ملنے سے انکار کیا ہے وہاں سیاسی جماعتیں بھی آصف زرداری سے کنی کترا رہی ہیں الوقت- پاکستانی فوج فوج پر تنقید کے بعد پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری سیاسی تنہائی کا شکار دکھائی دے رہے ہیں اور آج زرداری ہاؤس میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا لیکن بڑی سیاسی جماعتوں کے کسی رہنما کی ...
وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جینوا مذاکرات کی ناکامی کے بعد رشیا ٹوڈے سے گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ ایران
یمن، شام، لبنان اور عراق میں مداخلت کررہا ہے۔
سعودی عرب ایسے حالات میں اسلامی جمہوریہ ایران پر بعض عرب ملکوں میں مداخلت اور دہشتگردی کی حمایت کا الزام لگا رہا ہے کہ ساری دنیا جانتی ہے کہ سع ...
وزیر اعظم حیدر العبادی نے تہران کا دوسرا دورہ کیا ہے۔ ان سے یہ توقع کی جارہی تھی کہ وہ نوری مالکی کی سیٹ پر براجمان ہونے کے بعد اتحاد کو مستحکم کرکے اندرونی مسائل حل کرلیں گے اور داعش کاخاتمہ کرنے میں کامیابی حاصل کرلیں گے۔ حیدر العبادی ان توقعات پر پورے نہيں اترے اور داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے م ...
وزیر اعظم بنیامین نیتین یاھو نے فلسطین کی نام نہاد خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کو پیغام دیا ہے کہ وہ جلد از جلد ان کے ساتھ مذاکرات کرنے کو تیار ہیں۔ صیہونی حکومت اور خود مختار انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کی تاریخ بالخصوص دوہوار تیرہ سے دوہزار چودہ تک طائرانہ نظر ڈالنے سے پتہ چلتا ہےکہ ی ...
وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس موقع پر آرمی چیف نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب الوقت- پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی اس موقع پر آرمی چیف نے وزیراعظم کو آپریشن ضرب عضب پر بریفنگ دی۔
اس ملاقات کے دوران جنرل راحیل شریف کاکہنا تھا ک ...